حکومت کا ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سیبڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکج دینے کی تیاریاں شروع کردیں، وزیراعظم نے رمضان پیکیج کی سمری منظوری کے لیے وفاقی کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج دینے کا … Read more

جرمنی میں 4 لاکھ ملازمتیں، ویزا کیسے اپلائی کریں؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) جرمنی کو 4 لاکھ ہنر مند غیرملکی کارکنوں کی ضرورت، نیا ڈیجیٹل ویزا سسٹم متعار ف ،جرمنی میں افرادی قوت کی شدید کمی کے پیش نظر حکومت نے ہنر مند غیرملکی کارکنوں کو راغب کرنے کے لیے ایک جدید ڈیجیٹل ویزا سسٹم متعارف کرایا ہے۔ اس نئے سسٹم کے ذریعے دنیا … Read more

سعودی عرب نے خطرے کی وارننگ جاری کردی، مکہ اور مدینہ میں ہائی الرٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)سعودی عرب میں موسم میں نمایاں تبدیلی دیکھنے میں آ رہی ہے، جہاں کئی علاقوں میں موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ سعودی نیشنل سینٹر فار میٹرولوجی نے خبردار کیا ہے کہ یہ شدید موسمی حالات جمعرات، 20 فروری تک برقرار رہیں گے۔ اس دوران بعض … Read more

گھر میں مردہ پائی جانیوالی پاکستانی ٹک ٹاکر کی موت کی وجہ سامنے آگئی

پشاور (این این آئی)پشاور کی معروف ٹک ٹاکر سیما گل المعروف سائیکو ارباب کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کر لی گئی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق سیما گل کی موت 6 اقسام کی نشہ آور گولیاں کھانے سے ہوئی جبکہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے کوئی شواہد نہیں ملے۔ پولیس کے مطابق سیما گل المعروف … Read more

روسی فرنٹ لائن پر جسم فروشی عروج پر، خواتین ایک ہفتے میں 46 لاکھ روپے کمانے لگیں، لیکن فوجی جسمانی تعلق کی بجائے کیا کام کرتے ہیں؟

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوکرین میں  جنگ لڑنے والے روسی فوجیوں کے لیے جسم فروش خواتین جنگی علاقوں میں پہنچنے کا خطرہ مول لے رہی ہیں۔ یہاں یہ خواتین فرنٹ لائن پر جنسی خدمات فراہم کر رہی ہیں۔ جنگی محاذ کے قریب کام کرنے والی کئی خواتین کا کہنا ہے کہ وہ ہفتے میں … Read more

واش روم جانا جرم بن گیا، ڈپٹی کمشنر کا ملازم پر تشدد،تھپڑ،گھونسے،ٹھڈے مارکر برا حال کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شیخوپورہ میں ڈپٹی کمشنر کی جانب سے دورانِ ڈیوٹی واش روم جانے پر درجہ چہارم کے ملازم پر تشدد کیے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ڈی سی نے نہ صرف ملازم کو سرعام تھپڑ مارے بلکہ گھونسے اور ٹھڈے بھی رسید کیے، ساتھ ہی پولیس کو حکم دیا کہ اسے گرفتار کر لیا جائے۔ … Read more

بچوں کی تعلیم کے حوالے سے شکایت لے کر اسکول گئی والدہ پرمرد ٹیچرکا جسمانی تشدد

کراچی(این این آئی)کراچی میں ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ اسکولز سندھ نے بن قاسم کے نجی اسکول میں طالبہ کی والدہ پر تشدد کے واقعے کا نوٹس لے لیا، تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کردی گئی۔کراچی کے علاقے بن قاسم میں واقع سندھی گوٹھ کے نجی اسکول میں 11 فروری کو طالبہ کی والدہ پر مبینہ طور … Read more

لفٹ لینے والی خاتون کے ساتھ چلتی گاڑی میں زیادت

نئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی ریاست راجستھان کے شہر اُدے پور میں  ایک 40 سالہ خاتون کو چار افراد نے لفٹ دینے کے بہانے اپنی گاڑی میں بٹھایا اور پھر اسے جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ یہ واقعہ پرتاپ نگر تھانے کی حدود میں پیش آیا۔ متاثرہ خاتون نے پولیس کو بیان دیا … Read more

خالاؤں کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے بیٹے کو ماں نے قتل کر کے لاش کے ٹکڑے نہر میں پھینک دیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش کے ضلع پراکاسم میں ایک 35 سالہ شخص کو اس کی اپنی ہی ماں نے قتل کر دیا، جس کے بعد رشتہ داروں کے ساتھ مل کر اس کی لاش کے ٹکڑے کر کے نہر میں بہا دیئے گئے۔ پولیس کے مطابق مقتول کی شناخت کے شیام پرساد کے … Read more

ویلنٹائن ڈے ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 8خواتین سمیت 15افراد گرفتار

لاہور ( این این آئی )لاہور میں پولیس نے ویلنٹائن ڈے پارٹی پر چھاپہ مار کر 8خواتین سمیت 15افراد کو گرفتار کرلیا۔گلبرگ پولیس نے ہالی روڈ کے ایک ہوٹل میں چھاپہ مارا۔ ہوٹل میں ویلنٹائن ڈے کے حوالے سے ڈانس پارٹی جاری تھی۔ پارٹی سے 8خواتین سمیت 15 افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔پولیس حکام کے … Read more